مرد قلندر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مرد آزاد بے پرواہ آدمی، مست فقیر، دنیا سے بے نیاز آدمی (تصوف)، درویشی کی راہ میں قلنری کے درجے کی صفات رکھنے والا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مرد آزاد بے پرواہ آدمی، مست فقیر، دنیا سے بے نیاز آدمی (تصوف)، درویشی کی راہ میں قلنری کے درجے کی صفات رکھنے والا۔